باب المندب کے قریب حوثیوں کا کنٹرول مزید بڑھ گیا، اہم جزائر پر قبضے کا دعویٰ یمنی سرکاری ذرائع کے مطابق سرکاری فورسز باب المندب کے جزیرے سے پیچھے ہٹ گئی ہیں