پاکستان کے تاریخی مقامات کی شناخت، عالمی افق پر پاکستان کے عظیم ثقافتی ورثے کی پہچان یونیسکو نے پاکستان کے 12 تاریخی و ثقافتی مقامات کو عالمی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کرلیا