افواجِ پاکستان کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، ماریہ واسطی کا 6 ستمبر پر پیغام ماریہ واسطی نے افواجِ پاکستان کی بہادری اور قربانیوں کو سراہا