سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے، آئی ایس پی آر پاکستان کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی ہر کارروائی کو ناکام بنایا جائے گا