نارووال میں مندر موسلادھار بارشوں سے متاثر ہوا، پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کردیے ‘اڈہ سراج مندر کو 21 جولائی 2026 کو ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث نقصان پہنچا تھا’