کراچی والے ہوجائیں ہوشیار، شہر میں بادل برسنے کو ہیں تیار بارشوں سے قبل کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران شدید گرمی رہنے کا امکان ہے