کون کون سی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کب تک موثر ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں دستاویز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 27 معاہدے کیے گئے