ستمبر 1965ء کی جنگ کا دسواں روز، پاک فوج نے دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا جنگ ستمبر میں پاک فوج بھارتی فوج کو ہر محاذ پر بدترین شکست سے دوچار کر رہی تھی