صحت مند زندگی کے لیے ’8، 8 اور 8‘ کا اصول کیا ہے؟ ’8، 8 اور 8‘ کوئی سخت فارمولا یا جادوئی نسخہ نہیں بلکہ متوازن زندگی گزارنے کی ایک یاد دہانی ہے