زندگی کتنی باقی؟ درست پیش گوئی صرف آپ خود کرسکتے ہیں، تحقیق جن لوگوں کو توقع تھی کہ وہ زیادہ عرصے تک زندہ رہیں گے، وہ عموماً واقعی زیادہ عرصے تک زندہ رہے