سندھ اسمبلی نے بڑا فیصلہ سنا دیا، رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع قرارداد میں سندھ میں رینجرز کے قیام میں مزید ایک سال کی توسیع کی سفارش کی گئی ہے