پاکستان پہلی بار فیفا آسیان کپ میں، 14 ٹیمیں ٹائٹل کی دوڑ میں شامل گروپ کی فاتح ٹیمیں افتتاحی فیفا آسیان کپ کے ٹائٹل کے لیے فائنل میں مدمقابل ہوں گی