امریکا اور ایران تنازع کے سفارتی حل کے لیے پاکستان اور مصر پھر متحرک ہو گئے گفتگو کے دوران استنبول اجلاس میں طے پانے والی مفاہمت پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا