ڈاکٹر آکاش کے اہلخانہ سے وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کی ملاقات، انصاف کی یقین دہانی آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے اہلخانہ کو بتایا کہ پولیس قاتلوں تک پہنچ چکی ہے