انڈونیشیا، آتش فشاں کی راکھ خطرناک ہو گئی، 8 ایئرپورٹس بند، سیکڑوں پروازیں معطل آتش فشانی راکھ کے باعث زیادہ تر سنگاپور سے آنے اور جانے والی پروازیں متاثر ہوئی ہیں