لاہور میں پاکستان کا سب سے بڑا گیمنگ مقابلہ، عالمی اسٹارز ایکشن میں پاکستانی شائقین کو پہلی بار عالمی معیار کے گیمنگ مقابلے براہ راست دیکھنے کا موقع ملے گا