تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی او جی ڈی سی منافع کے نئے ریکارڈ توڑ دیئے او جی ڈی سی کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران کمپنی کی فی شیئر آمدن 56 روپے 35 پیسے رہی