اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1646 پوائنٹس کا اضافہ ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کی امید نے بھی مارکیٹ کو سہارا دیا