Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعلیٰ سندھ

محرم الحرام جلوس: وزیراعلیٰ سندھ کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے محرم الحرام کے سلسلے میں جیکب آباد میں ماتمی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے جیکب آباد سٹی میں قائم مدینہ بیس پر سی سی ٹی وی کیمراز کنٹرول روم کا دورہ کرکے

Loading...