
افغانستان سے دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہورہی ہے، جس کا جواب دینا ہمارا حق ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ایکسپورٹ ہو رہی ہے اور اس بات کے ثبوت ہیں کہ وہاں پر دہشت گردوں کے ٹھکانے ہیں۔ وزیردفاع نے کہا کہ ہمیں بھی حق







