Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قائمہ کمیٹی خزانہ

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظورکرلی، اس دوران سنی اتحاد کونسل کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی۔ قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد پیش کی گئیجس میں کہا گیا کہ پاکستان کے انتخابات میں کروڑوں پاکستانیوں نے ووٹ دیے ہیں اور امریکی قرارداد مکمل طور پر حقائق پر مبنی نہیں۔ قرارداد کے

Loading...