
رواں مالی سال میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی بہترین رہی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مالی سال میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ بن گئی۔ رواں سال کے دوران 100 انڈیکس میں 94 فیصد اضافہ ہوا، عالمی منڈیوں کو ٹریک کرتے ہوئے ایک بہترین اسٹاک مارکیٹ سامنے آئی ہے، ترکی کے دو انڈیکس عالمی بازاروں میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ دونوں انڈیکس میں بالترتیب 47 فیصد اور 44 فیصد اضافہ ہوا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سال کے دوران ڈالر







