Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ کی منظوری دے دی 

قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے جس میں مالی سال 25-2024 کے لیے  ہزار 887  ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا۔ بجٹ کی منظوری کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری بھی ایوان میں موجود تھے، وفاقی بجٹ کی منظوری کے

Loading...