
مودی ایکس پر 100 ملین فالوورز رکھنے والے پہلے وزیراعظم بن گئے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر100 ملین فالوورز رکھنے والے پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موجودہ لیڈرز کی فہرست میں بھارتی وزیر اعظم دنیا میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پہلے حکمران ہیں، جب کہ ان کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کا نمبر آتا ہے جو 38.1 ملین فالوورز کے ساتھ اس پلیٹ فارم پر موجود







