Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرکٹر

وہاب ریاض نے نامور صحافی کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے بھی نامور صحافی کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے صحافی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا جس میں انہوں نے صحافی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر 14 دنوں میں معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وہاب

Loading...