
شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر بن گئیں
رائل کورٹس آف جسٹس میں ایک تاریخی تقریب میں رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھالیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تقریب برطانوی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا۔ شبانہ محمود نے حلف اٹھاتے ہی ’بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کا دفاع اور انسانی حقوق کو







