
عمان: مجلس کے دوران دہشتگروں کا حملہ، 4 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق
عمان کے علاقے وادی الکبیر کی امام علی مسجد میں مجلس کے دوران دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمان کے دارالحکومت مسقط میں وادی الکبیر کی امام علی مسجد میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی







