Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون عازم حج کے ہاں بچے کی پیدائش

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون عازم حج کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔  سعودی میڈیا کے مطابق حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں 34 سالہ پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون کو تکلیف محسوس ہوئی تو انہیں فوری طور پر جبل رحمت ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ پہنچایاگیا، جہاں ان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی۔ جبل رحمت ہسپتال

Loading...