
نہیں لگتا کہ سپریم کورٹ اس ریفرنس کو قابل سماعت سمجھے گی، اعتزاز احسن
سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ لگتا نہیں ہے کہ سپریم کورٹ ریفرنس کوسماعت کے قابل سمجھے گی۔ بول نیوز کے پروگرام ’تجزیہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ لگتا نہیں ہے کہ سپریم کورٹ ریفرنس کوسماعت کے قابل سمجھے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب سے منتخب کروائے گئے اراکین سے توجہ ہٹانے کے







