Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’حکومتی فیصلے پر حیرت ہوئی‘، پیپلزپارٹی نے بھی پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی

پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق وفاقی حکومت کے اعلان کردہ فیصلے کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماوں نے اپنی قیادت کو کھل کر حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتے۔ پارٹی کے بعض رہنماؤں نے عطا تارڑ کے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے سے متعلق بیان

Loading...