
ہم اصول پر کھڑے ہیں اور سرنڈر نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم اصول پر کھڑے ہیں ہم سرنڈر نہیں ہوں گے، جو قوتیں ایسا کرتی ہیں انہیں عوام کے سامنے سرنڈر کرنا پڑے گا، ہم نتائج بھگتنے کے لئے تیار ہیں مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جے یو آئی ہر پانچ سال کے بعد ملک بھر میں عوامی سطح پر رکنیت سازی کرتی ہے،







