
پاکستان کیلئے ہماری جان بھی حاضر ہے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کہ اس ملک کے لیے جس کی بھی جان چاہیے ہم سب کی جان حاضر ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شبقدر ایف سی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی فورس ہو پاکستان کی خاطر ہر وقت حاضر ہوتی ہے، ایف سی پاکستان کے ہر ادارے کی ریزرو فورس ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے







