Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تمام جماعتیں واضع کریں وہ جمہوریت کیساتھ ہیں یا سول مارشل لاء کے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت کے آج کے اعلان سے واضح ہے کہ پی ڈی ایم حکومت بلے کا نشان لینے کی سازش میں شامل تھی۔  اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا کہ وفاقی وزیر کا اعلان سن کر محاورہ سمجھ میں آیا ’چھوٹا منہ بڑی بات‘، پی ٹی آئی

Loading...