Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اے این پی

اے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی سے متعلق وفاقی حکومت کے اعلان کردہ فیصلے کو بچگانہ اور غیر دانشمندانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کردی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان انجینئر احسان اللہ خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیاست کے نام پر یہ بدنما ڈرامے اور میوزیکل چیئر شوز مزید ہر صورت بند

Loading...