
موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرا ر ہے گی، فچ کی پیشگوئی
عالمی ادارے فچ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگ (ن) حکومت 18 ماہ تک برقرارہے گی اور بانی پی ٹی آئی مستقبل قریب میں زیرحراست ہی رہیں گے۔ معاشی درجے بندی کے ادارے فچ نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح کم ہوسکتی ہے۔ فچ رپورٹ کے







