
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی پی ٹی آئی پر پابندی کی مذمت
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے حکومتی فیصلے کو غیرآئینی اور جمہوری اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ غیرآئینی ہے،فوری واپس لیاجائے، یہ اقدام آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا







