Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امیر جماعت اسلامی

تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ فسطائیت کی مثال ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کو فسطائیت کی مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ جمہوری معاشروں میں ان فیصلوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی اور بانی پی ٹی آئی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا

Loading...