
وزیرِ اعظم کا یوم عاشور پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومَ عاشور پر بہترین سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر افواجِ پاکستان، انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ کے فضل و کرم سے یومِ عاشور پر ملکی حالات پُر امن رہے، ملک بھر میں پورے عقیدت و احترام کے ساتھ مجالس و جلسے جلوس کا انعقاد ہوا۔ وزیراعظم نے کہا







