Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بجلی

بجلی صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز عائد

بجلی صارفین پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا، نیپرا نے بجلی کے گھریلوصارفین پرایک ہزارروپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے دیگر کٹیگریز کے صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ بھی منظور کرلیا گیا۔ نیپرا نے یکم جولائی 2024 سے فکسڈ چارجز لگانے اور اضافے کی منظوری دے دی۔ جس کے بعد ماہانہ 301 سے 400یونٹ استعمال پر گھریلو

Loading...