Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امید ہے بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گی، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے امید ظاہر کی ہے کہ چیمپئنزٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان ضرور آئے گی۔  ایک ویڈیو بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کا انتظار پورا پاکستان کررہا ہے اور امید ہے وہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان ضرور آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھارت سمیت تمام

Loading...