Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی، انڈین میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان نہیں جائے گی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی سے رابطہ کیا جائے گا اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے کے بجائے یہ میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت سری لنکا یا دبئی میں کروائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کئی سالوں میں

Loading...