Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز کے کوچ راہول ڈریوڈ نے آدھی انعامی رقم واپس کردی 

بھارت کو ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بنانے والے کوچ  راہول ڈریوڈ نے آدھی انعامی رقم واپس کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے  کے بعد بھارتی ٹیم کے لیے 125 کروڑبھارتی روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا تھا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے 5،5 کروڑ، کوچنگ اسٹاف کے لیے ڈھائی کروڑ اور سلیکٹرز سمیت

Loading...