
صدر مملکت سے وزیرِاعلٰی بلوچستان کی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی، جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال بارے آگاہ کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال بارے بتایا اور عوامی فلاح کیلئے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔ صدر مملکت نے بلوچستان کی ترقی و خوشحالی







