
لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 13 افراد شدید زخمی
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گیس فلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 13 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گیس سلنڈر پھٹنے کا واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے علاقے علم دین چوک پر پیش آیا، دھماکے سے دکان کے اندر اور باہر موجود 13 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچے اور زخمیوں







