Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسرائیل

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری، 24گھنٹوں میں مزید81 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجیوں نے یوم عاشور پر غزہ میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے مزید 81 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے یوم عاشورہ پرنصیرت کیمپ میں اقوام متحدہ کی زیرانتظام چلنے والے اسکول پر بمباری کی، جس میں 25 فلسطینی شہید ہوئے۔ صہیونی فورسز نے خان یونس میں المواصی کے مقام پر حملے کے نتیجے میں 18 فلسیطنی شہید اور 25 زخمی

Loading...