Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

باجوڑ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

باجوڑ بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا۔  خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقہ ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ شہید ہونے والے دیگر افراد میں ملک عرفان، نظر الدین، یار محمد اور سمیع الرحمان بھی شامل تھے، تمام پانچوں شہداء کی لاشیں

Loading...