Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مزمل اسلم

بجلی کی نئی قیمت صارفین کے لیےناقابل برداشت ہو جائے گی، مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بجلی کی نئی قیمت صارفین کے لیے ناقابل برداشت ہو جائےگی۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری سے متعلق مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی نئی قیمت صارفین کے لیے ناقابل برداشت ہو جائےگی، استطاعت

Loading...