Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

طوفان میں پھنسی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن ٹیم بھارت پہنچ گئی

سمندی طوفان کے باعث بارباڈوس میں پھنسی بھارتی کرکٹ ٹیم نئی دہلی پہنچ گئیں، جہاں لاکھوں کی تعداد میں شائقین کرکٹ نے فاتح ٹیم کا استقبال کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم آج صبح خصوصی طیارے سے نئی دہلی ، جہاں لاکھوں کی تعداد میں شائقین کرکٹ نے فاتح ٹیم کا استقبال کیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو سخت حفاظتی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا

Loading...