Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بنگلا دیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہروں میں 6 طلبہ ہلاک

بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران 6 طلبہ کی موت کے بعد تعلیمی اداروں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے الجزیرہ کے مطابق بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج اس وقت پرتشدد مظاہروں میں تبدیل ہوگیا، جب احتجاج کے دوران 6 طلبہ زندگی کی بازی ہارگئے۔ بنگلادیش میں پرتشدد

Loading...