Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’5 جولائی سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند رہیں گے‘

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کو واپس لینے کے حوالے سے کیے جانے والے مذکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے 5 جولائی سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی کے صدر عبد السمیع خان نے کہا

Loading...